قتل کے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

22 فروری 2017

کراچی ( وقائع نگار ) ڈکیتی پر مزاحمت کے دوان قتل کے مقدمے میں 2ملزمان جہانگیر اور فرحان کو عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنادیا۔ استغاثہ کے مطابق رات کے وقت مقتول کو موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کردیاتھا ۔
سزائے موت حکم