امریکی قونصل جنرل کی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات

22 فروری 2017

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل گریس ڈبلیو شیلٹن نے بلاول ہاو¿س میں پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات کے دوارن امریکی سفارتکار نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
بلاول ملاقات