Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اداکارہ صوفیہ مرزانے جڑواں بچوں کی بازیابی کے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
  • نیب نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے ایک مرتبہ پھر سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا 
  • گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا
  • 2 فیس ماسک ایک ساتھ پہننے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
  • لاہور عجائب گھر خطے کی تاریخ، آرٹ، کلچر اور آرکیالوجی کے حوالے سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے:صوبائی وزیر برائے ثقافت

سندھ کا بلدیاتی نظام ....پیپلز پارٹی کا یو ٹرن

Feb 22, 2013 2:35 AM, February 22, 2013
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

نگراں سیٹ اَپ آنے سے پہلے ہی پیپلز پارٹی کو حکومت نے سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس واپس لے لیا اور ایم کیوایم کی حکومت سے علےحدگی کے اعلان کو چار روز ہی گزرے تھے کہ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 1979ءکی بحالی کا بل منظور کر لیا۔ ایم کیوایم کے اراکین نے اس کی شدید مخالفت کی اور اجلاس سے واک آﺅٹ بھی کیا لیکن پیپلز پارٹی نے الیکشن سے قبل ایک اور بڑا یو ٹرن لے کر سندھ کے عوام کے سامنے اپنے ہی لائے ہوئے قانون کو واپس لے کر خود کو ایک بار پھر سندھ کا اصل وفادار اور سندھ کے حقوق کا پاسدار قرار دینا شروع کردیا ۔ جبکہ یہی وہ قانون تھا جس کو منظور کرتے وقت پیپلز پارٹی پر سندھ سے غداری کے الزامات لگے تھے لیکن اس وقت پیپلز پارٹی نے اس کا بھرپور دفاع کرنے کے ساتھ ساتھ عوامی جلسہ کرکے اس قانون کی حمایت میں اپنی سیاسی طاقت کے مظاہرے کا دعویٰ بھی کیا تھا لیکن کراچی سے کشمور تک سندھ کے قوم پرستوں اور حزب اختلاف کی جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے ایم کیوایم کے ساتھ مل کر منظور کئے گئے قانون کو مسترد کردیا تھا اب تین مہینے بعد خود پیپلز پارٹی نے بھی ہار مان لی اور سندھ اسمبلی میں اپنے ہی منظور کردہ قانون کو واپس لینے کے لےے نئی قانون سازی کر ڈالی اب سادہ سا سوال اٹھتا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت بتائے کہ سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی منظوری کے وقت پیپلز پارٹی نے سندھ سے غداری نہیں کی تھی تواب وہ قانون واپس کیوں لیا ہے ؟پیر پگارا اور نواز شریف سمیت تمام بڑی چھوٹی سیاسی ومذہبی جماعتوں اور قوم پرست رہنماﺅں نے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم کے منظور کردہ بلدیاتی قانون کو سندھ کے خلاف سازش اور غداری سے تعبیر کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیاتھا کہ سندھ کے لےے دو نظام نہیں ہونے چاہیں بلکہ ایک ہی نظام پورے سندھ کے لےے ہونا چاہئے ۔ اس نکتے پر فنکشنل لیگ ، اے این پی اور نیشنل پیپلز پارٹی نے وزارتیں چھوڑکر اپوزیشن بنچوں کا انتخاب کرلیا تھا اور سندھ میں بھرپور احتجاجی جلسے جلوس اور تحریک شروع ہوگئی تھی پیر پگارا نے حیدر آباد میں فنکشنل لیگ کے تارےخی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھاکہ تھوڑے دنوں میں ایم کیوایم کو اپوزیشن میں لایا جائےگا اور پھر نگراں سیٹ اَپ کےلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم مل کر فیصلے کرےں گے ۔ سندھ اسمبلی کے اسپیکر نے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم اور فنکشنل لیگ کی رہنما نصرت سحر عباسی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ نہیں کیا اور انہیں التوا ءمیں رکھا جب عدالت نے دس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تو تو اس کے بعد ایم کیوایم نے لیاری گینگ وار کے ملزمان کے خلاف مقدمات واپس لینے کے اقدام کو بنیاد بناکر حکومت سے علےحدگی کا اعلان کردیا اور ایم کیوایم کے علےحدگی کے اس اعلان کے بعد پیپلز پارٹی نے 1979 ءکا کمشنر نظام بحال کرنے کا بل سندھ اسمبلی سے منظور کرلیا۔ ایم کیوایم آج بھی اس بات پر قائم ہے کہ سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس صوبے کے مفاد میں تھا اور اسے صرف ایم کیوایم دشمنی میں ختم کردیا گیا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان قومی تحریک کے سربراہ ایاز پلیجو کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ واپس لینا تو خوشی آئند ہے لیکن پیپلز پارٹی ایسی حرکتوں سے الیکشن نہیں جیت سکتی جبکہ نیشنل پیپلز پارٹی نے 1979ءکے بلدیاتی نظام کی بحالی کو اصولوں اور سندھ کے عوام کی فتح قرار دیا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اس قانون سازی کے آئندہ الیکشن نتائج پر گہرے اثرات ہوں گے۔ 

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سا لک مجید


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • جے یو آئی (ف): پارٹی ترجمان حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا

    Nov 12, 2020 | 09:23
  • گورنر سندھ عمران اسماعیل سانحہ کشمور زیادتی کا شکار بچی کی ...

    Nov 15, 2020 | 17:15
  • کرونا کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

    Mar 05, 2020 | 09:49
  • نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با ...

    Jan 23, 2021 | 12:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اداکارہ صوفیہ مرزانے جڑواں بچوں کی بازیابی کے لاہور ...

    Jan 28, 2021 | 19:36
  • نیب نے رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے ایک ...

    Jan 28, 2021 | 19:20
  • گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت نے سننے والوں پر سحر ...

    Jan 28, 2021 | 18:13
  • 2 فیس ماسک ایک ساتھ پہننے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف

    Jan 28, 2021 | 18:06
  • لاہور عجائب گھر خطے کی تاریخ، آرٹ، کلچر اور آرکیالوجی کے ...

    Jan 28, 2021 | 18:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد: فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

  • 2

    دبئی آنے والے مسافروں کیلیے نئے ضوابط جاری

  • 3

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 4

    واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس

  • 5

    پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی: رپورٹ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group