لاہور (کلچرل رپورٹر) پی ٹی وی کے ڈی ایم ڈی شاہد محمود ندیم نے کہا کہ پی ٹی وی کے مالی حالات اور پروگرامنگ بہتر ہو رہی ہے‘ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی اپریل سے ’’میڈیا فار پلس‘‘ کے عنوان کے تحت ایک مہم شروع کر رہا ہے جو دسمبر تک جاری رہے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024