راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پنجاب بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران اب تک صوبہ بھر میں ایک کروڑ، 73 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے،راولپنڈی میں 7 لاکھ، 18 ہزار سے زائد،لاہور میں 14 لاکھ، 87 ہزار سے زائد،ملتان میں 7 لاکھ، 74 ہزار سے زائد اورفیصل آباد میں 10 لاکھ، 82 ہزارسے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے،دیگر33
انسداد پولیو مہم ، ایک کروڑ، 73 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
Dec 22, 2024