ہائیکورٹ نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل کیخلاف درخواست مسترد کر دی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم سٹیزن پورٹل کے قیام کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا مہتاب کی درخواست پر محفوظ کردہ فیصلہ سنایا درخواست میں وزیراعظم سٹیزن پورٹل کی کارروائی پر اعتراض اٹھایا گیا تھا جو عدالت نے مسترد کر دیا۔