صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ جلد ہی چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کریگا۔فلوریڈا میں ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں تجارتی معاہدے پر پیشرفت میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے اور ہم جلد معاہدے پر دستخط کریں گے۔معاہدے کے تحت امریکہ نے چین کی جانب سے اپنی زرعی مصنوعات کی خریداری کے بدلے میں درآمدی ڈیوٹی کی شرح کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024