اعمال حسنہ
ایمان اس کیفیت کا نام ہے جو انسان کو عمل پر آمادہ کرے یعنی مومن وہ ہے جس سے اعمال صالحہ قلب کے ساتھ سرزد ہوں، نہ اسلئے کہ وہ دوزخ سے خوفزدہ یا جنت کا آرزومند ہے بلکہ اسلئے کہ اسکی ذہنیت ہی ہوگئی ہے کہ اگر و ہ اعمال حسنہ ادا نہ کرے تو اسے راحت قلبی نصیب نہیں ہوسکتی۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)