Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال سےمتعلق بریفنگ
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

جینوسائیڈ واچ کی تہلکہ خیزرپورٹ نےمودی حکومت کی مسلم نسل کشی کابھانڈاپھوڑدیا

Aug 22, 2019 | 13:19 1:19 PM, August 22, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جینوسائیڈ واچ کی تہلکہ خیزرپورٹ نےمودی حکومت کی مسلم نسل کشی کابھانڈاپھوڑدیا

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی عالمی تنظیم جینو سائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورت حال پرالرٹ جاری کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور اس کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو کشمیر یوں کی نسل کشی سے روکیں جبکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مودی سرکار کے اس فیصلے نے خطے کے امن کو داﺅ پر لگا دیا ایسی بگڑتی ہوئی صورت حال ایشیاءکے خطے کو تباہی کے دہانے پر لے جائے گی ۔جینو سائیڈ واچ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی قابض افواج اب تک ستر ہزار کشمیریوں کو شہید کر چکی ہے جبکہ 1989 سے لیکر 2006 کے درمیانی عرصے میں 50 ہزار کشمیریوں کو شہید کیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق بھارت کی قابض انتظامیہ کی جانب سے مسلط فوجی آمریت جابرانہ اقدامات کی ایک شکل ہے جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتی جنتا پارٹی کا نظریہ ہندو توا تو اس کی واضح علامت ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صور ت حال کے بعد پاک بھارت سرحدوں پر دونوں ملکو ںکے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بھارتی حکمرانوں نے بغیر کسی آئینی جواز کے کشمیر پر فوجی آمریت مسلط کررکھی ہے ۔کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہونے کے باوجود ہندو اور سکھوں کی اقلیت کو فوجی طاقت پر حکمرانی کروائی جارہی ہے جبکہ وادی میں مواصلاتی رابطے میں بھی منقطع ہیں جسے کشمیریوں کا بیرون دنیا سے رابطہ ہی منقطع ہو چکا ہے یہ اقدام انسانی حقوق کی بڑی خلا ف ورزی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر تشدد ،خواتین کی عصمت دری اور مسلمان سیاست دانوںکے بغیر جرم کے دو سال سے حراستکے واقعات عا م ہیں ۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مسلمانوں کا شناختی کارڈ پر نام مسلمان درج ہونا کشمیری زبان،لباس اور مذہبی مقامات ان کی علامت ہیں لیکن بھارتی سرکار ان کے تشخص کو بھی ختم کرنے پر تل گئی ہے اور ہندو پنڈت کشمیر میں ہندو ازم کا پرچار کرنے کے لئے بھارتی سرکار کے ساتھ مل چکے ہیں جبکہ اپنے حقوق کے لئے لڑنے والے مسلمانوں کو دہشت گرد ،علیحدگی پسند ،مجرم اور درانداز کا خطاب دیا جارہا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تقریبا 7 لاکھ کے قریب جدید اسلحہ سے لیس بھارتی فو ج اور پولیس کشمیر میں قابض ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیریوں کے مدمقابل ہندو اور سکھو ں پر مشتمل بھارتی فوج ہے جوہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کو شہید کر چکے ہیں ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وادی میں 1990 تک ہندو پنڈت معاشی طور پر حا وی تھے لیکن بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے ہندوﺅں کو مقبوضہ کشمیر میں دوبارہ مضبوط کیا ۔کشمیریوں کی نسل کشی پر عالمی تنظیم نے دس مراحل کی نشاندہی کی ہے ان مراحل میں یہ بھی شامل ہے مودی اور بی جے پی کی حکومت کا جو خطے میں خوشحالی لانے اور دہشت گردی ختم کرنے کا ہدف ہے اس کے درپردہ بھارتی فوج اور پولیس کشمیریوں کی نسل کشی کرنا چاہ رہی ہے ۔عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ اور ان کے رکن ممالک سے اپیل کی کہ وہ کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کے لئے بھارت پر دباﺅ ڈالے ۔دوسری جانب حقوق انسانی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھی کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو ان کے جائز حقوق دے ۔ادھر جینو سائیڈ واچ کی جاری کردہ رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انتہائی گھمبیر صورت حال میں جینوسائیڈ انتباہ جاری کرتی ہے ،انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم پر دنیا کو اپنی خاموشی توڑنا ہوگی ،پاکستان کے پاس جو ممکنہ راستے ہیں ہم وہ اختیار کررہے ہیں ،وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں بچوں اور بچیوں کو اٹھایا جارہا ہے جس کی وجہ سے پوری وادی میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے ۔انہوں نے استفسار کیا کہ خوف و ہراس کی فضاءمیں والدین اپنے بچوں کو کیسے سکول بھیج سکتے ہیں ،شاہ محمود قریشی نے واضح طور پر خدشہ ظاہر کیا کہ مقبوضہ وادی میں قتل عام کا خدشہ ہے ،انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے ہر شہر میں روزانہ مقبوضہ کشمیرکے مظلوم لوگوں کے لئے احتجاج کیا جارہا ہے ۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • وزیر خارجہ کے 'انڈین کرونیکلز' نامی دستاویز کے حوالے سے ...

    Dec 11, 2020 | 13:55
  • مودی سرکار کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے: مشعال ملک

    May 25, 2020 | 22:15
  • بھارتی مسلمانوں کے لیے صورت حال نسل کشی کی طرف جا رہی ...

    Apr 18, 2020 | 14:02
  • ٹرمپ انتظامیہ کا آرمینیائی باشندوں کے قتلِ عام کو نسل کشی ...

    Dec 18, 2019 | 16:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ ...

    Jan 23, 2021 | 23:00
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان ...

    Jan 23, 2021 | 22:32
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع ...

    Jan 23, 2021 | 22:20
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

    Jan 23, 2021 | 21:59
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

    Jan 23, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 3

    سعودی عرب :کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت

  • 4

    بپِ ایپ کی مقبولیت میں اضافہ

  • 5

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام شاعرہ کے چرچے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group