رینجرز کی کارروائیاں ،5ملزمان گرفتار
کراچی (این این آئی)پاکستان رینجرز(سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے5ملزمان کو گرفتارکرکے غیر قانونی اسلحہ ،ایمونیشن اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بغدادی کے علاقے میں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ضمیر عرف زاموکو گرفتار کیا