امتیاز احمد شیخ کی ملک اسد سکندر سے تعزیت
کرا چی(وقائع نگار) صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے رکن سندھ اسمبلی ملک اسد سکندر کے گھر جاکر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔اس موقعہ پر تھانہ بولا خان کے معززین بھی تعزیت کے لئے موجود تھے۔