جماعت اسلامی کی کے الیکٹرک کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
کراچی(نیوزرپورٹر)جماعت اسلامی کی جانب سے کے الیکٹرک کی نااہلی وناقص کارکردگی ، شہریوں سے لوٹ مار اور حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو ان کا حق اور انصاف فراہم کرنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ہے ۔امیر جماعت اسلامی