گندگی اور غلاظت سے وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں: حاجی حنیف طیب
کراچی ( نیوزرپورٹر)نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ حاجی محمدحنیف طیب نے کہاہے کہ شہر میں بارشوں کے بعد گندگی وغلاظت کے ڈھیر کے باعث وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیںاورڈینگی،کانگووائرس ڈائریا، گیسٹرو،ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں 300فیصد اضافہ ہوچکاہے۔شہری وصوبائی انتظامیہ