کشمیر میں 13روز سے کرفیوظلم کی انتہاہے: معراج خان خلجی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنمامعراج خان خلجی نے بھارتی حکومت کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں 13سے کرفیو ظلم کی انتہا ہے۔ کشمیر کی آزادی کے لئے تمام اسلامی ممالک جنگ کا اعلان کریں۔