ریحان کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دی جائے: راجپوت علی قادری Aug 22, 2019 12:38 PM, August 22, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ ویسٹ کے انفارمیشن سیکریٹری راجپوت علی قادری نے فیروزآباد کے علاقے میں عوام کے تشدد سے ہلاک ہونے والے ریحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+