حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کا بارہ سو نواسی واں عرس آج سے شروع ہوگا،عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق مشہور صوفی بزرگ سید عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کا آغاز آج سے ہورہا ہے،پاکستان اور دنیا بھر سے ان کے عقیدت مند کراچی میں واقع اُن کے مزار پر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ عبداللہ شاہ غازی کے بارہ سو نواسی ویں عرس کی تقریبات 22اگست سے 24اگست تک جاری رہیں گی
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024