سابق صدرپرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی،خصوصی عدالت نے بارہ جون کو پرویز مشرف کا حق دفاع ختم کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا بینچ سماعت کرے گا،خصوصی عدالت نے وزارت قانون کو سرکاری وکیل کرنے کی بائیس اگست تک کی مہلت دی تھی.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024