سیلفی کے دیوانے بکرے نے انوکھا انداز اپنا لیا
لاہور (نیٹ نیوز)آج کل جسے دیکھو سیلفی کے شوق میں مبتلاہے لیکن اب اس میدان میں بکرے نے بھی اینٹری دے دی ہے۔ جی ہاں سیلفی لینے کے شوقین اس بکرے نے سیلفی لیتے ہوئے ایسے جگالی کی کہ سیلفی لینے والی لڑکی بھی اس کے ساتھ ساتھ نقالی کرتی رہی۔