چینی شخص نے اْڑنے والی سکوٹر تیارکرلی
بیجنگ (نیٹ نیوز)ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں روبوٹس اور ڈرونز کا استعمال مختلف شعبوں میں بے حد عام ہوگیا ہے وہیں ٹریفک میں پھنسنے سے پریشان افراد کیلئے اْڑنے والی گاڑیاں بھی متعارف کروائی جا رہی ہیں۔چین میں ایک ماہر انجینئر نے اْڑنے والی پہلی سکوٹر تیار کرلی ہے جو جہاز کی طرح آسمان پر اْڑان بھر سکے گی۔