ماسکو میں انٹرنیشنل فائر ورک فیسٹیول ،دیکھنے والوں پر سحر چھا گیا
ماسکو (نیٹ نیوز)روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل Rostecفائر ورک فیسٹیول ہوا۔ اسی سلسلے میںآتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے۔رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ شہر کے مرکزمیں پہنچے۔