بھارتی حکومت نے سیتہ پال ملک کو مقبوضہ کشمیر کا گورنر مقرر کر دیا گیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی حکومت نے سیتہ پال ملک کو مقبوضہ کشمیر کا نیا گورنر مقرر کر دیا ہے۔ بھارتی صدر نے نئے گورنر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ سیتہ پال ملک اس سے پہلے بہار کے گورنر تھے۔