وزیراعظم نے نعیم الحق کو معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات کر دیا Aug 22, 2018 4:09 AM, August 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے نعیم الحق کو اپنا معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات کیا ہے۔ نعیم الحق نے تعیناتی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+