ہونہارطالبہ عائشہ رباب کا اعزاز
اسلام آباد(نا مہ نگار) فیڈرل بورڈ کے نتائج انٹرمیڈیٹ میں پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اسلام آباد کے مرکزی صدر ڈاکٹرمحمد افضل بابر کی صاحبزادی عائشہ رباب نے ایف ایس سی پری میڈیکل پارٹII میں 937نمبروں کے ساتھ نمایاں پوزیشن میں کامیابی حاصل کی۔