فلم ’’غلام ‘‘ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ببرک شاہ اور ارباز خان پشتو فلم ’’غلام‘‘ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں فلم کے ڈائریکٹر عثمان شاہد ہیں فلم میں ہیروئن کا کردار آفرین کریں گی۔ فلم کی نمائش عیدالاضحیٰ پر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔