پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار ) نواحی گائوں اطلے مروان میں شارٹ سرکٹ کے باعث زمیندار غضنفر عباس کی 100 ایکڑ کھڑی فصل گندم کو آگ لگ گئی جس سے فصل جل کر راکھ ہو گئی۔ یاد رہے کہ تحصیل پنڈی بھٹیاں میں گندم کو آگ لگنے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔
پنڈی بھٹیاں: شارٹ سرکٹ‘ زمیندار غضنفر عباس کی 100 ایکڑ گندم جل گئی
Apr 22, 2025