اسلام آباد (وقائع نگار) ایمان مزاری ایڈووکیٹ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے مستعفی ہوگئیں اور اپنا استعفی اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کو بھیج دیا۔
ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبر گمشدگیوں کی کمیٹی سے مستعفی
Apr 22, 2025