لاہور (خبرنگار) شادی کے بغیر پیدا ہونے و الے بچے کا باپ ثابت ہونے کا کیس میں عدالت نے باپ افضل کو بچے کی کفالت کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ وکیل نے موقف اپنایا کہ افضل نے خاتون کو بغیر شادی کے رکھا جس سے ایک بچہ پیدا ہوا۔ افضل نے خاتون سے شادی کر لی۔
نکاح کے بغیر بچےکی پیدائش، ڈی این اے سے باپ ثابت ہونے والے کو کفالت کا حکم
Apr 22, 2025