پیر محل: مبینہ پولیس مقابلہ‘ خطرناک ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

Apr 22, 2025

پیرمحل (نامہ نگار) کاروباری شخصیت کو لوٹنے والا خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطا بق شہری حسنین جاوید نے 15پر اطلاع دی کہ چک 320 گ ب کے قریب ڈاکوئوں کا تین رکنی گروہ راہگیروں کو لوٹنے کی غرض سے موجود ہے۔

مزیدخبریں