فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) شادی کی تقریب میں دولہا کے دوستوں کی فائرنگ‘ گولی لگنے سے 8سالہ بچہ بری طرح زخمی ہو گیا۔ زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صدر سمندری پولیس نے دولہا سمیت 9باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
فیصل آباد: شادی تقریب میں فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی، دولہا سمیت 9 باراتیوں کیخلاف مقدمہ
Apr 22, 2025