واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ روس اوریوکرائن رواں ہفتے معاہدہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت کرنا شروع کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تجارت سے دونوں ممالک ترقی کریں گے اور دولت کمائیں گے۔
روس اور یوکرائن رواں ہفتے معاہدہ کر لیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
Apr 22, 2025