سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول میں ایس ایس ٹی حافظ وحید احمد کو پرنسپل کا چارج دیدیا گیا، سی ای او ایجوکیشن شازیہ بانو کی طرف سے باقاعدہ آرڈر جاری کردئیے گئے،حافظ وحید احمد نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا،شہر کی علمی ادبی شخصیات نے انہیں مبارکباد ی اور گلدستے پیش کئے۔
حافظ وحید احمد نے پرنسپل گورنمنٹ علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول کا چارج سنبھال لیا
Apr 22, 2025