سگریٹ کی کھپت میں کمی کیلئے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ناگزیر ‘ماہرین صحت 

اسلام آبا د( نوائے وقت رپورٹ ) سگریٹ کی بڑھتی ہوئی کھپت کی وجہ سے صحت عامہ اور معاشی اخراجات کے باعث قومی معیشت پر پڑنے والے بھاری بوجھ کے پیش نظر ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) میں اضافے کے لیے عالمی بینک کی سفارشات پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیاہے۔

ای پیپر دی نیشن