وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل 23 اپریل سے ترکی کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ ترک ہم منصب کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ وزیر خارجہ ترک ہم منصب سے وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے ۔شاہ محمود پاکستان ،افغانستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دونوں وزراء خارجہ پاک ترک باہمی تعلقات کاتمام شعبوں میں جائزہ لیں گے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024