وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لیگی لیڈرشپ اخلاقی طورپر دیوالیہ ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ دنیا نے کورونا پر قابو پالیا لیکن یہاں کورونا کیس بڑھ رہے ہیں، شاہدخاقان کا موقف ظاہر کرتا ہے (ن) لیگی لیڈر شپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے، انہیں بڑے سے بڑا جھوٹ آسانی سے کہنے پر ملکہ حاصل ہے۔ پاناما سے کورونا تک ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے کے فن پر نون لیگ نے ثابت کیا کہ وہ لاثانی ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38