ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا،اس کی وجہ کورونا کے باعث سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ اور چین و امریکا میں متبادل خوردنی آئلز کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 87 رنگٹ یعنی 2.29 فیصد بڑھ کر 3892 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔یہ نرخ 944.89 ڈالر کے برابر ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024