پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز Apr 22, 2021 | 13:46 1:46 PM, April 22, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ ترپن پوائنٹس کے اضافے سے پینتالیس ہزار تین سو ساٹھ کی سطح پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک