حافظ آباد: لاہور واقعہ میں جاں بحق ہونیوالا مذہبی تنظیم کا کارکن کوٹ نکہ میں سپرد خا ک
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) لاہور واقعہ میں جاںبحق ہونے والے کالعدم مذہبی تنظیم کے حافظ سرفراز کو گذشتہ روز کوٹ نکہ میں سپرد خا ک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔