جہاد اگر جوع
جہاد اگر جوع الارض کے لیے ہو تو حرام ہے لیکن اسلام کی حفاظت کے لیے جہاد کرنا پہلے بھی جائز تھا اور آج بھی جائز ہے۔ ’’جو قیصر کا حق ہے وہ قیصر کو دو۔‘‘ یہ خالص رومن پروپیگنڈا تھا۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)