Waqt News
Tuesday | January 31, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • دبئی کے علاقے المنہاد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
  • سعد رفیق نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا
  • ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا بڑا اضافہ
  • پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، شہداء کی تعداد 100 ہوگئی
  • کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے کے باوجود دیرپا نہیں: تحقیق

پتنگ بازی:گجرات،اوکاڑہ،شور کوٹ،شاہ پور اور سمندری سے 29افراد گرفتار

Apr 22, 2020 4:11 PM, April 22, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

فیصل آباد+گجرات+اوکاڑہ+شورکوٹ+شاہ پور +سمندری(نامہ نگاران+آن لائن) گجرات میں پولیس کی پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائیوں میں 5 منچلے گرفتار کر لئے جن سے528 پتنگیں برآمدکرلیں۔تھانہ اے ڈویژن نے محلہ بخشو پورہ، تھانہ بی ڈویژن نے حسن چوک سے ایک، ایک پتنگ فروش اور تھانہ لاری اڈہ نے سلطان پورہ سے 3 پتنگ بازوں کوگرفتار کرکے8پتنگیں برآمد کرلیں۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے۔ اوکاڑہ پولیس نے پتنگ بازی روکنے کیلئے ڈرو ن کیمروں کی ٹیکنالوجی استعمال کرنا شروع کردی پولیس تھانہ اے ڈویژن نے ڈرون کمیروں کی مدد سے پتنگ بازی کرنے والے 16نوجوانوں کے خلاف کائیٹ فلائینگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے پولیس نے4پتنگ باز علی،عبدالقادر،عمران اورعلی کوگرفتارکرلیاہے جبکہ 12پتنگ باز فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں،پولیس نے درجنوں پتنگیں اورڈور چرخیاں برآمد کرکے قبضہ میں لے لی ہیں۔شورکوٹ چوکی سٹی کے انچارج سبطین رضاایس آئی نے مخبر کی اطلاع پر بھڑ شورکوٹ سٹی پر چھاپہ مار کر 6پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کوگرفتار کرلیا۔ گرفتارہونیوالوں کے قبضے سے 6عدد پتنگیں اور 6عدددھاتی ڈورکے پنے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس تھانہ شاہ پور سٹی نے دو پتنگ فروشوں تقی الحسن اور احمد عمرکھنڈ کو پتنگیں فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے سولہ پتنگیں اور پانچ عدد ڈوریں برآمد کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔سمندری میں پتنگ بازی کرنے پر 4افراد کو گرفتار کرکے کائیٹ ایکٹ کے تحت ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ادھرسی پی او کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کی ہدایت پر فیصل آباد پولیس نے گزشتہ دو روز کے دوران پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 285افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 71ہزار270 پتنگیں اور 80ہزار59 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے 238مقدمات درج کرلئے۔ سی پی او سہیل چوہدری نے پتنگ فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائی کرنے پر تمام ٹاؤن ایس پیز اور عملہ کو شاباش دی ہے۔

دبئی کے علاقے المنہاد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • قربانی اب وسائل پر قابض طبقات دیں 

    Jan 30, 2023
  • ’’بندھے ہاتھوں والی‘‘ شہباز حکومت 

    Jan 31, 2023
  • بوجھ صرف عوام پر کیوں؟؟؟؟

    Jan 30, 2023
  • سکھ حکمرانی جو عیاشی میں ڈوب گئی

    Jan 30, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • دبئی کے علاقے المنہاد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان

    Jan 31, 2023 | 21:16
  • سعد رفیق نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا

    Jan 31, 2023 | 21:08
  • ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا بڑا اضافہ

    Jan 31, 2023 | 20:50
  • پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکا، شہداء کی تعداد 100 ہوگئی

    Jan 31, 2023 | 20:40
  • کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے کے باوجود دیرپا ...

    Jan 31, 2023 | 19:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • امن کے لیے متحد

    Jan 31, 2023
  • ’’بندھے ہاتھوں والی‘‘ شہباز حکومت 

    Jan 31, 2023
  • سنبھل جائیں!!!!!

    Jan 31, 2023
  • حزب اختلاف نے سانحہ پشاور ، پٹرول قیمتوں پر حکومت ...

    Jan 31, 2023
  • قربانی اب وسائل پر قابض طبقات دیں 

    Jan 30, 2023
  • 1

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ سے مہنگائی کا نیاطوفان

  • 2

    قرآن مجید کی بے حرمتی کا تیسرا واقعہ 

  • 3

    مسئلہ کشمیر ! مسلم ممالک کی پارلیمانی یونین  میں پاکستانی قرارداد کی منظوری

  • 4

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کی مشکلات میں اضافہ

  • 5

    دہشت گردی کے خلاف  سکیورٹی فورسز پُر عزم ہیں

  • 1

    منگل، 8 رجب المرجب 1444ھ، 31 جنوری 2023ئ

  • 2

    پیر ، 7 رجب المرجب 1444ھ، 30 جنوری 2023ئ

  • 3

    اتوار ، 6 رجب المرجب 1444ھ، 29 جنوری 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جاگتی آنکھوں کے خواب

    Jan 31, 2023
  • ”اب اس کہانی کا کوئی انجام ہو بھی سکتا ہے اور ...

    Jan 31, 2023
  • لے او یار حوالے رب دے!

    Jan 31, 2023
  • مشکلات سے دوچار ملکی معیشت 

    Jan 31, 2023
  • آئی ایم ایف کا مشن 

    Jan 31, 2023
  • مذاکرات ، مسائل کا واحد حل

    Jan 31, 2023
  •  طلباء میں خودکشی کا بڑھتا رحجان     

    Jan 31, 2023
  • سردار تنویر الیاس کی حکومت کے چھ ماہ

    Jan 31, 2023
  •  سیاسی شطرنج ،سیاسی پچ

    Jan 31, 2023
  • حُرمتِ قرآن اور اسلامو فوبیا

    Jan 31, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہءمحبت

  • 2

     جذبہءمحبت

  • 3

    خدادادقوت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بانگ درا

  • 2

     خطاب سے اقتباس

  • 3

    ارمغان حجاز

  • 4

     علامہ اقبال کا اظہار خیال

  • 5

    بانگ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group