رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا Apr 22, 2020 | 09:53 9:53 AM, April 22, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں کل کراچی میں ہوگا۔ اجلاس میں 1441 ہجری کے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک