بچی نشوہ کے والد قیصرعلی کا کہنا ہے میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی، خداراسب مل کرآوازاٹھائیں تاکہ کل کسی اور کی بیٹی نہ جائے۔تفصیلات کے مطابق بچی نشوہ کے والد قیصرعلی نے میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے کہا میری بیٹی نے بہت ہمت کی لیکن وہ ہار گئی، میری بیٹی چلی گئی ہے۔قیصرعلی نے اپیل کی خداراسب مل کرآوازاٹھائیں تاکہ کل کسی اور کی بیٹی نہ جائے، کیااس طرح کے واقعات ہوتیرہیں گے؟ حکام آتے رہیں گے مگرکارروائی نہیں ہوگی، خبربنتی رہے گی، تصویریں کھنچتی رہیں،ہوناکچھ نہیں، ہم یہاں کسی کوبچانہیں سکتے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024