گڑھی دوپٹہ میں جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد کے نواحی علاقہ گڑھی دوپٹہ میں جیپ موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے 5 لاشیں نکال لی گئیں ہیں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024