جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران8ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹرسے) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران8ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ملزم مقام خا ن سے مسروقہ مو ٹر سائیکل،اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے ملزم محمد افضل سے ٹمپرڈ کر و لا کا ر ،تھانہ بنی گا لہ پولیس نے ملزم الطا ف حسین سے 2بو تلیں شراب ،تھانہ سبز ی منڈی پولیس نے ملزم ملک عمیر سے مسروقہ گاڑی ،تھانہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم وقار سے 100لیٹر شراب،تھانہ سہا لہ پولیس نے ملزم محمد یونس سے سامان آ تش با زی،تھانہ بہا رہ کہو پولیس نے ملزم فرید اللہ سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،تھانہ کورال پولیس نے ملزم اسرار سے 10لیٹر شراب بر آمد کرکے مقدما ت درج کرلئے تفتیش شروع کر دی گئی۔