ماڈل ٹاؤن پارک کی تعمیر میں ناقص میٹریل کااستعمال ، پی ایچ اے انتظامیہ نے نوٹس لے لیا
ملتان( خبر نگار خصوصی) پی ایچ اے انتظامیہ نے ماڈل ٹاؤن پارک کی تعمیر کے دوران ناقص میٹریل کے استعمال کی شکایت کا نوٹس لے لیا ہے اور نمونے لے کر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو بھجوادئیے ہیں اور نگران عملہ کی بھی جواب طلبی کرلی ہے۔