ڈوگی میاں کے موٹر سائیکل کی سواری کے مزے
نیویارک (نیٹ نیوز)یوں توآپ نے اکثر نوجوانوں کو بائیک چلاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں توکتے بھی اس سواری کے مزے لینے میں مصروف ہیں۔یہ مناظرامریکی ریاست ہوائی میں دیکھے گئے جہاں ایک کتا چہرے پر چشمہ سجائے اپنے مالک کے ساتھ بائیک پر بیٹھ کرشہر کی خوب سیر کر رہا تھا۔