سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، فلوریڈامیں مگر مچھ کہیں بھی اینٹری مارنے سے نہیں گھبراتے ، حال ہی میں 9فٹ کا دیوہیکل مگر مچھ ایک رہائشی گھر میں بن بلایا مہمان بن کر جا گھسا اور سوئمنگ پول میں ڈبکیاں لگاتا دکھائی دیا۔