دکاندار کا شیر کی خالہ سے دلچسپ مکالمہ
لندن (نیٹ نیوز)اگر پیٹ بھرنے کے لئے کھانا نہ مل رہا ہو تو کوئی نہ کوئی راستہ نکالنا ہی پڑتا ہے اب اس بھوکی مانو بلی کو ہی دیکھ لیجئے جو کھانے کی تلاش میں گوشت کے ایک سٹور پر جا پہنچی اور دکاندار سے کھانے کی فریاد کرنی شروع کر دی۔