مہارت ہو تو ایسی
لندن (نیٹ نیوز)ہولا ہوپنگ ہر کسی کے بس کی بات نہیں صرف ماہر افراد ہی شاندار انداز میں ہولا ہوپ گھمانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایسی ایک باصلاحیت لڑکی نا صرف ہولا ہوپنگ کرنے میں مہارت رکھتی ہے بلکہ ہولا ہوپنگ کرتے ہوئے ڈانس کرنے کا بھی ایسا شاندار مظاہرہ پیش کرتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔