احسن خان فلم پروڈیوس کرینگے Apr 22, 2018 7:04 AM, April 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار احسن خان فلم پروڈیوس کریں گے۔ وہ اس فلم میں اداکاری بھی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کے سکرپٹ پر کام ہورہاہے جب سکرپٹ مکمل ہوگا تو میوزک تیار کیا جائے گا اور پھر کاسٹ فائنل کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+