یورپی یونین ممالک کا تارکین کو متعلقہ ممالک بھجوانے کا پلان
برسلز (نیٹ نیوز) یورپی یونین کے رکن ممالک نے افغانوں سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین کی واپسی کے لیے ایک پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومتوں سے رابطہ کر کے ان کی واپسی کے اقدامات کیے جائیں گے۔ لیکن آزاد ذرائع سے تصدیق نہ ہو سکی۔